"قبطی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا ازالہ ،  12 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
قبطی زبان (Coptic) [[مصری زبانیں|مصری زبانوں]] میں شامل ایک زبان ہے جو خود [[افرو۔ایشیائی زبانیں|افرو۔ایشیائی زبانوں]] کی ایک شاخ ہے۔
یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔
پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے عیسائیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھیوڈاکسآرتھوڈاکس استعمال کرتے ہیں مگر یہ اب کہیں نہیں بولی جاتی۔
[[Image:coptic luke.jpg|left|thumb|200px|آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا [[انجیل]] کا کچھ حصہ]]
 
8,794

ترامیم

فہرست رہنمائی