"ٹائم (رسالہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م روبالہ: منتقلی 67 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q43297 پر موجود ہیں
م Obaid Raza نے صفحہ ٹائم کو بجانب ٹائم (رسالہ) منتقل کیا: وضاحتی نام
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:46، 1 جون 2015ء

ٹائم کے مختلف شمارے

ٹائم (TIME) خبروں کا ہفتہ وار امریکی رسالہ ہے۔ یہ انگریزی زبان میں چھپتا ہے اور ساری دنیا میں پڑھا جاتا ہے۔ اسکا آغاز 3 مارچ 1923ء کو ہوا۔ سیاسی خبروں کے علاوہ سائنسی، ثقافتی اور اہم موضوعات اس میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کے کارٹون اور تصویریں بھی دلچسپ ہوتا ہے۔ صرف امریکہ میں ہی ایک ہفتہ میں 4,038,508 تک چھپتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔