"تعادُل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
جب [[تیزاب]] کو [[اساس]] میں یا [[اساس]] کو [[تیزاب]] میں ملایا جائے تو ایک [[کیمیائی عمل]] واقع ہوتا ہے، اِس [[کیمیائی عمل]] کے نتیجے میں یہ دونوں [[مرکب]]ات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). [[کیمیاء]] میں اِس [[تعامل]] کو '''عملِ تعدیل''' یا '''تعادُل'''

===([[انگریزی]]: Neutralization)=== کہاجاتا ہے.
<small>([[انگریزی]]: Neutralization)</small> کہاجاتا ہے.

تعدیلی تعاملات کو [[حرارت زا]] تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوںکہ دورانِ عمل [[حرارت]] خارج ہوتی ہے.
تعدیلی تعاملات کو [[حرارت زا]] تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوںکہ دورانِ عمل [[حرارت]] خارج ہوتی ہے.

نسخہ بمطابق 14:00، 13 اگست 2008ء

جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے، اِس کیمیائی عمل کے نتیجے میں یہ دونوں مرکبات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). کیمیاء میں اِس تعامل کو عملِ تعدیل یا تعادُل (انگریزی: Neutralization) کہاجاتا ہے.

تعدیلی تعاملات کو حرارت زا تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوںکہ دورانِ عمل حرارت خارج ہوتی ہے.

عملِ عام

عموماً، درج ذیل عمل واقع ہوتا ہے:

تیزاب + اساسنمک + پانی

مزید دیکھئے