"مرغی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اصلاح
سطر 2: سطر 2:
مرغی ایک [[مؤنث|مادہ]] [[پرندہ]] ہے، جس کے [[مذکر|نر]] کو [[مرغا]] کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی اور اس کے انڈے [[انسان|انسانی]] خوراک کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لئے باقاعدہ [[مرغی خانے]] بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش [[کاروبار]] ہے۔

== مزید دیکھیں ==
== مزید دیکھیے ==
* [[مرغا]]
* [[مرغا]]
* [[لڑاکا مرغے]]
* [[مرغوں کی لڑائی]]

== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==

نسخہ بمطابق 13:14، 11 جون 2015ء

ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا

مرغی ایک مادہ پرندہ ہے، جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لئے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش کاروبار ہے۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ