"سروجنی نائیڈو" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی ایک عظیم شاعرہ، عظیم مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ س...)
 
[[ملف:Sarojini Naidu in Bombay 1946.jpg|تصغیر|سروجنی نائیڈو]]
 
سروجنی نائیڈو بیک وقت انگریزی کی ایک عظیم شاعرہ، عظیم مجاہدہ آزادی، دانشور و مدبّر خاتون کے ساتھ ساتھ زبردست قائدانہ صلاحیت کی حامل، آتش بیاں مقرر، سچی محب وطن اور ہندو مسلم اتحاد و یگانگت کی حامی تھیں۔ سروجنی نائیڈو 13فروری 1879کو حیدرآباد کے ایک بنگالی برہمن خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والداگھورے ناتھ چٹوپادھیائے ایک سائنس داں اور ماہر تعلیم تھے اور نظام کالج حیدرآباد کے پرنسپل بھی رہے۔
== مزید دیکھئے ==

فہرست رہنمائی