"2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23: سطر 23:
* 24 جون القدس،فلسطینی مسلمانون ماہ صیام میں بھی صہیونی مظالم کا شکار،فائرنگ سے تین شہید
* 24 جون القدس،فلسطینی مسلمانون ماہ صیام میں بھی صہیونی مظالم کا شکار،فائرنگ سے تین شہید
* 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکہ،2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک
* 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکہ،2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک
* 25 جوں مقبوضہ لشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا
* 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا
* 25 جون افغانستان کٹھ پتلی فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا
* 25 جون افغانستان کٹھ پتلی فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا
* 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع
* 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع
* 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے
* 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے
* 26 جون نورستان،افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے
* 26 جون نورستان،افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے
* 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور سالام کے حق میں نعرے
* 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے
* 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا
* 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا
* 26 جون رمادی،عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات
* 26 جون رمادی،عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات
* 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکہ،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
* 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکہ،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
* 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک،2ڈاٹسن اور 15 گاذیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگیں
* 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک،2ڈاٹسن اور 15 گاذیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگ گئیں
* 27جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کےک درمیان شہید کر دیا گیا
* 27جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کے درمیان شہید کر دیا گیا
* 27جون شام،سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک
* 27جون شام،سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک
* 28 جون کشتواڑ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش
* 28 جون کشتواڑ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش

نسخہ بمطابق 11:04، 7 جولائی 2015ء

ہزاریہ: 3 ہزاریہ
صدیاں:
دہائیاں:
سال:

2015ء عیسوی تقویم کا موجودہ سال ہے۔

واقعات

جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

  • 24 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین افراد شہید کردیئے۔
  • 24 جون مجاہدین نے افغانستان میں تباہ کن کاروائیوں کا آغاز کردیا۔
  • 24 جون القدس،فلسطینی مسلمانون ماہ صیام میں بھی صہیونی مظالم کا شکار،فائرنگ سے تین شہید
  • 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکہ،2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک
  • 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا
  • 25 جون افغانستان کٹھ پتلی فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا
  • 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع
  • 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے
  • 26 جون نورستان،افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے
  • 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے
  • 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا
  • 26 جون رمادی،عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات
  • 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکہ،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی
  • 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک،2ڈاٹسن اور 15 گاذیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگ گئیں
  • 27جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کے درمیان شہید کر دیا گیا
  • 27جون شام،سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک
  • 28 جون کشتواڑ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش
  • 28 جون زابل،افغانستان کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی کاروان پرشدید حملہ،گاڑی تباہ 5 سوار اہلکار ہلاک
  • 28 جون فلسطین، شہدا کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔حماس کا اعلان
  • 28 جون ادلب،شام میں فوجیوں کا رات کو کریک ڈاؤن ، متعدد گرفتاریاں
  • 29 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جامع مسجد سیرینگر میں دھاوا،وادی بھر میں مطاہرے
  • 29 جون جلال آباد شہر،افغانستان میں امریکی فوجیوں پر دھاوابول دیا گیا
  • 29 جون اسرائیل کے خلاف ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے۔امریکہ کی ڈھٹائی
  • 29 جون شامی فوج نے متاثرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا
  • 30 جون مقبوضہ کشمیر طلباء کی گرفتاری کے خلاف سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال
  • 30 جون مند ضلع گریشک،افغانستان میں شدید لڑائی کمانڈر سمیت 12 نشانہ بنے
  • 30 جون فلسطین میں بین الاقوامی گذرگاہ “رفح“ 3تین دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند
  • 30 جون کرکوک اور تکریت، عراق میں فائرنگ،جھڑپیں

جولائی

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

حوالہ جات