"2015ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار ویکائی از روبہ(7.5) > |
|||
سطر 20: | سطر 20: | ||
=== جون === |
=== جون === |
||
{{حوالہ دیں (قطعہ)|}} |
{{حوالہ دیں (قطعہ)|}} |
||
* 24 جون مقبوضہ کشمیر میں [[بھارتی فوج]] نے تین افراد قتل کردیئے۔ |
* 24 جون [[مقبوضہ کشمیر]] میں [[بھارتی فوج]] نے تین افراد قتل کردیئے۔ |
||
* 24 جون طالبان نے افغانستان میں تباہ کن کاروائیوں کا آغاز کردیا۔ |
* 24 جون [[طالبان]] نے [[افغانستان]] میں تباہ کن کاروائیوں کا آغاز کردیا۔ |
||
* 24 جون |
* 24 جون القدس،[[فلسطین]] میں [[اسرائیل|اسرائیلی]] فائرنگ سے 3 افراد قتل۔ |
||
* 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکا، 2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک۔ |
* 24 جون [[بغداد]] میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکا، 2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک۔ |
||
* 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔ |
* 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔ |
||
* 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔ |
* 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔ |
نسخہ بمطابق 14:47، 9 جولائی 2015ء
ہزاریہ: | 3 ہزاریہ |
---|---|
صدیاں: | |
دہائیاں: | |
سال: |
2015ء عیسوی تقویم کا موجودہ سال ہے۔
واقعات
جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
اس قطعہ میں کسی بھی ذرائع سے حوالہ نہیں۔ براہ مہربانی قابل اعتماد ذرائع سے حوالہ جات دیں۔ ایسے مواد کو کسی بھی وقت ویکیپیڈیا سے ختم کیا جا سکتا ہے۔ |
- 24 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تین افراد قتل کردیئے۔
- 24 جون طالبان نے افغانستان میں تباہ کن کاروائیوں کا آغاز کردیا۔
- 24 جون القدس،فلسطین میں اسرائیلی فائرنگ سے 3 افراد قتل۔
- 24 جون بغداد میں پٹرول پمپ کے قریب کار بم دھماکا، 2 گاڑیاں تباہ 12 افراد ہلاک۔
- 25 جون مقبوضہ کشمیر کی حریت قیادت نظر بند ، کولگام میں تین افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔
- 25 جون افغانستان فوج کو افغانستان میں بڑے پیمانے پر مالی نقصانات کا سامنا۔
- 25 جون اسرائیل کے جنگی جرائم کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع۔
- 25 جون فلوجہ،عراق میں قومی شاہراہ پر نصب بم دھماکے سے فوجی کارواں میں شامل ایک گاڑی تباہ 4 فوجی نشانہ بنے۔
- 26 جون نورستان، افغانستان میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ 17 فوجی و پولیس ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے۔
- 26 جون مقبوضہ کشمیر بھارت مخالف جلسے جلوس مظاہرے آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے۔
- 26 جون فلسطینی شہری کو فوجیوں پر فائرنگ کا الزام عائد کرکے گولیوں کا نشانہ بنادیا گیا۔
- 26 جون رمادی، عراق میں اتحادی طیاروں کی عام شہریوں پر بمباری ،متعدد افراد شہید ہونے کی اطلاعات۔
- 27 جون مقبوضہ کشمیر کے بادہمولہ قصبے میں واقع فوجی کیمپ میں پراسرار دھماکہ،انسپکٹر سمیت 3 اہلکار ہلاک متعدد زخمی۔
- 27 جون افغانستان میں اتحادی افواج کی 9 ٹینک، 2 ڈاٹسن اور 15 گاڑیاں مجاہدین کے ہاتھوں لگ گئیں۔
- 27 جون مقبوضہ فلسطین 2 نوجوانوں کو نابلس اور اریحام کے درمیان شہید کر دیا گیا۔
- 27جون شام، سرکاری فوج کی گاڑی پر مجاہدین کا راکٹ حملہ،5 ہلاک۔
- 28 جون کشتواڑ، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی ملکیتی زمین پر زبردستی مندر بنانے کی کوشش۔
- 28 جون زابل، افغانستان کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی کاروان پرشدید حملہ،گاڑی تباہ 5 سوار اہلکار ہلاک۔
- 28 جون فلسطین، شہدا کے خون کا سخت بدلہ لیا جائے گا۔حماس کا اعلان۔
- 28 جون ادلب، شام میں فوجیوں کا رات کو کریک ڈاؤن ، متعدد گرفتاریاں۔
- 29 جون مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جامع مسجد سیرینگر میں دھاوا، وادی بھر میں مطاہرے۔
- 29 جون جلال آباد شہر،افغانستان میں امریکی فوجیوں پر دھاوابول دیا گیا۔
- 29 جون اسرائیل کے خلاف ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کریں گے (امریکہ)۔
- 29 جون شامی فوج نے متاثرین کے کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
- 30 جون مقبوضہ کشمیر طلباء کی گرفتاری کے خلاف سری نگر سمیت مختلف علاقوں میں مکمل ہڑتال۔
- 30 جون مند ضلع گریشک، افغانستان میں شدید لڑائی کمانڈر سمیت 12 نشانہ بنے۔
- 30 جون فلسطین میں بین الاقوامی گذرگاہ “رفح“ 3تین دن کھلنے کے بعد دوبارہ بند۔
- 30 جون کرکوک اور تکریت، عراق میں فائرنگ،جھڑپیں۔