"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م robot Modifying: ar:ضغط البخار
سطر 10: سطر 10:


[[af:Dampdruk]]
[[af:Dampdruk]]
[[ar:ضغط بخار]]
[[ar:ضغط البخار]]
[[ast:Presión de vapor]]
[[ast:Presión de vapor]]
[[bs:Pritisak pare]]
[[bs:Pritisak pare]]

نسخہ بمطابق 06:39، 24 اگست 2008ء

کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاری دباؤ کہلاتا ہے. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً توازنی بخاری دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات (جوہر (atom) یا سالمہ (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.
بخاری دباؤ کا اِنحصار صرف درجہ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجہ حرارت اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.

مزید دیکھیۓ