"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
=== ظاہری بناوٹ === |
=== ظاہری بناوٹ === |
||
انسانی |
انسانی جشم کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط چشم کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بلکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جسکی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں چشم میں بنتی ہیں۔ |
||
=== اندرونی بناوٹ === |
=== اندرونی بناوٹ === |
||
چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] (سب سے اوپر تہ، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔ |
|||
==== [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] ==== |
==== [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] ==== |
||
یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔ |
یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔ |
نسخہ بمطابق 08:52، 26 جولائی 2015ء
- یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔
چشم (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے کہ عکاسہ دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔
بناوٹ
انساسی آنکھ کو بناوٹ کے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔ جو ذیل میں درج ہے۔
ظاہری بناوٹ
انسانی جشم کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط چشم کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بلکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جسکی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں چشم میں بنتی ہیں۔
اندرونی بناوٹ
چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں صلبہ (Sclera) (سب سے اوپر تہ، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔
صلبہ (Sclera)
یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔
مشیمیہ (Choroid)
یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو کہ عدسے (Lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر آنکھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |