"ملک راج آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:شخصیات
سطر 11: سطر 11:
مُلک راج آنند کو انیس سو پینتیس میں ان کے ناول ’ [[ان ٹچ ایبل]] ‘ سے شہرت ملی۔ ان کی دوسری ادبی کاوشوں میں انیس سو چھتیس کا ناول ’[[قلی]]‘، اگلے برس سامنے آنے والی تحریر ’[[ٹُو لیوز اینڈ اے بڈ]]‘ انیس سو انتالیس کا ناول ’ [[دی ویلج]]‘ اور انیس سو چالیس کا ’[[ایکراس دی بلیک واٹرز]]‘ شامل ہیں۔نمونیہ کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
مُلک راج آنند کو انیس سو پینتیس میں ان کے ناول ’ [[ان ٹچ ایبل]] ‘ سے شہرت ملی۔ ان کی دوسری ادبی کاوشوں میں انیس سو چھتیس کا ناول ’[[قلی]]‘، اگلے برس سامنے آنے والی تحریر ’[[ٹُو لیوز اینڈ اے بڈ]]‘ انیس سو انتالیس کا ناول ’ [[دی ویلج]]‘ اور انیس سو چالیس کا ’[[ایکراس دی بلیک واٹرز]]‘ شامل ہیں۔نمونیہ کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔


[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:1905ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1905ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2004ء کی وفیات]]
[[زمرہ:2004ء کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 08:22، 28 جولائی 2015ء

پیدائش: 1905ء

انتقال : ستمبر 2004

ناول نگار اور افسانہ نگار ۔ملک راج آنند پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے انیس سو بیس کے عشرے میں انگلستان میں لندن اور کیمرج کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے انیس سو انتیس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور کئی برس تک انگلستان میں رہے۔ملک راج آنند انیس سو پانچ میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے جہاں وہ اگلے تیس تک قیام پذیر رہے اور اسی دوران میں انہوں نےاعلیٰ تعلیم حاصل کی۔دوسری عالمی جنگ کے دوران انہوں نے بی بی سی میں براڈکاسٹر کے طور پر بھی کام کیا۔

انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیئے۔ جارج آرویل، ای ایم فوسٹر اور ہنری ملر ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔

مُلک راج آنند کی تحریریں بھارت میں نچلے درجے کی ان پیچیدہ سماجی گروہ بندیوں کی عکاس ہیں جو لوگوں میں ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔

مُلک راج آنند کو انیس سو پینتیس میں ان کے ناول ’ ان ٹچ ایبل ‘ سے شہرت ملی۔ ان کی دوسری ادبی کاوشوں میں انیس سو چھتیس کا ناول ’قلی‘، اگلے برس سامنے آنے والی تحریر ’ٹُو لیوز اینڈ اے بڈ‘ انیس سو انتالیس کا ناول ’ دی ویلج‘ اور انیس سو چالیس کا ’ایکراس دی بلیک واٹرز‘ شامل ہیں۔نمونیہ کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔