"بھارتی فوج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19: سطر 19:
[[پاک بھارت جنگیں]]
[[پاک بھارت جنگیں]]


[[زمرہ:بھارت فوج]]
[[زمرہ:بھارت کے سرکاری ادارے]]
[[زمرہ:بھارت کے سرکاری ادارے]]

نسخہ بمطابق 08:26، 30 جولائی 2015ء

تعارف

بھارتی بری فوج 15 اگست 1947ء کو بھارت کی آزادی کے بعد قائم کی گئی.اسکی افرادی قوت میں 11 لاکھ حاضر سروس فوجی جبکہ 9 لاکھ 60 ہزار ریزرو فوجی شامل ہیں.اسکا ہیڈ کوارٹر نئی دہلی بھارت میں واقع ہے.سنہری،سرخ اور سیاہ رنگ بھارتی فوج کے رنگ ہیں.جبکہ موجودہ چیف آف اسٹاف جنرل وی-کے سنگھ ہے.

‎بھارتی فوج کا جھنڈا‎

پاکستان پر جارحیت

بھارتی فوج نے 1947,1965,1971 اور کارگل کی جنگیں پاکستان کے خلاف لڑیں.اسکے علاوہ پاکستان کے علاقے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا.بھارتی فوج کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے.اسکے علاوہ معمولی سرحدی جھڑپیں اور بلا اشتعال فائرنگ بھارتی فوج کا روز کا کام ہے.لیکن پاکستان کے شیر جوانوں کی جوابی فائرنگ سے بھارتیوں کا نشہ ہرن ہوجاتا ہے.اور بھارتی رائفلیں خاموش ہوجاتی ہیں. بھارتی فوج بڑی تعداد میں ہونے کے باوجود کئی بار پڑوسی ممالک سے زک کھا چکی ہے۔

مزید دیکھئے

را

بھارتی فضائیہ

بھارتی بحریہ

پاک بھارت جنگیں