33,238
ترامیم
(۔) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
{{منصوبہ:آموختار/TabsHeader|This=2}}
<div style="border:2px solid #C10000; padding:.5em 1em 1em 1em; border-top:none; background-color:#fff; color:#000">
==صفحۂ اول==
انگریزی کے ہوم پیج کو اردو میں صفحۂ اول کہتے ہیں۔ اس صفحۂ اول پر آپ کو متعدد اھم صفحات کے لنکس یا رابطے مل جائیں۔ آپ کو چاہیۓ کہ صفحۂ اول پر موجود ان تمام روابط کو یکے بعد دیگرے کلک کر کر کہ دیکھیۓ کہ کس ربط سے کونسا صفحہ حاصل ہوتا ہے۔ اس طرح کرنے سے آپ کو اردو ویکیپیڈیا سے خاصی مانوسیت ہو جاۓ گی۔
سب اوپر دائیں کونے پر آپ کو جو لـوگـو نظر آرہا ہے اسکو اردو میں شارہ کہا جاتا ہے۔ شارہ کے نیچے آپ کو اپنے کمپیوٹر کی کھڑکی کے دائیں کنارے پر ایک فہرست نظر آۓ گی جسکو انگریزی میں رائٹ مینیو اور اردو میں دائیں قائمہ کہتے ہیں۔ صفحۂ اول پر اس دائیں قائمہ میں آپ کو 5 عدد خانے نظر آئیں گے۔
<br>
|
ترامیم