Jump to content

"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی (کہاں کیا ہے)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سب اوپر دائیں کونے پر آپ کو جو لـوگـو نظر آرہا ہے اسکو اردو میں شارہ کہا جاتا ہے۔ شارہ کے نیچے آپ کو اپنے کمپیوٹر کی کھڑکی کے دائیں کنارے پر ایک فہرست نظر آۓ گی جسکو انگریزی میں رائٹ مینیو اور اردو میں دائیں قائمہ کہتے ہیں۔ صفحۂ اول پر اس دائیں قائمہ میں آپ کو 5 عدد خانے نظر آئیں گے۔
 
سب سے اوپر اور شارہ کے بالکل نیچے جو رہنمائی کا خانہ ہے اس میں سب سے اوپر صفحۂ اول پر کلک کر کہ آپ کسی بھی صفحے سے واپس صفحۂ اول پر آسکتے ہیں۔ اسی خانے میں ایک اھم ترین ربط ----- دیوان عام ----- کا نظر آۓ گا، دیوان عام کے صفحے پر آکر تمام ساتھی ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں۔ اسدیون عام کے نیچے جو ربط ہر وہ ہے ----- حالیہ تبدیلیاں ----- کا ، یہ بھی بہت اھم ربط ہے اور اس پر کلک کر کہ آپ ویکیپیڈیا میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آج کون سے نۓ مضامین شامل ہوۓ اور کون سے مضامین میں ترامیم اور اضافہ کیا گیا اور یہ کہ کس کس ساتھی نے آج کے کام میں حصہ لیا۔
 
رہنمائی کے خانے کے بعد آپ کو ؛ ساتھی منصوبے ، تلاش ، آلات اور دیگر زبانیں ، کے نام سے خانے نظر آئیں گے جن کے بارے میں تفصیل اس آموختار میں آگے آتی جاۓ گی۔
 
اسی طرح آپ ایک ایک کر کہ اپنی سہولت کے مطابق تمام روابط کو دیکھۓ تاکہ آپ کی اجنبیت دور ہو جاۓ اور کے ذہن میں یہ خاکہ آجاۓ کہ آپ کس ربط اور کس صفحے سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
 
 
<br>
33,238

ترامیم