"دھوبی خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
31 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: en
 
م (روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: en)
[[image:Laundromat.jpg|thumb|200px|ایک خودکار آلاتی دھوبی خانہ جہاں متعدد آلاتِ دُھلائی لگے دیکھے جاسکتے ہیں]]
'''دھوبی خانہ''' یا '''دھوبی گاہ''' (laundry) کسی بھی ایسی کاروباری جگہ کو کہاجاتا ہے جہاں کپڑوں کی [[دھلائی|دُھلائی]] اور پھر اُن کو خشک کرنے کی سہولت مہیّا ہو۔ دھوبی خانہ میں یا تو کوئی [[دھوبی|ملازم]] ہوسکتا ہے جو کپڑوں کی دُھلائی کرتا ہو یا یہ خودکار بھی ہوسکتا ہے جہاں [[آلہ دھلائی|آلاتِ دُھلائی]] لگے ہوں اور ایسے دھوبی خانے میں کسی ملازم کی موجودگی کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ دُھلائی کا سارا کام خود بخود آلاتی طور پر سرانجام پاتا ہے۔
 
 
 
== مزید دیکھیں ==
 
[[زمرہ:دھلائی]]
 
[[en:Self-service laundry]]

فہرست رہنمائی