"مفتی اذانگاچھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 36: سطر 36:




[[زمرہ:بریلوی]]
[[زمرہ:1828ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1828ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1932ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1932ء کی وفیات]]

نسخہ بمطابق 16:10، 6 اگست 2015ء

  حضرت مولانا صوفی مفتی اذانگاچھی 
حضر قبلہ( ر)

معلومات شخصیت
پیدائش 1828 یا 18929
اذانگاچھي گاؤں، ہاوڑا ضلع، مغربی بنگال، بھارت
وفات 19 دسمبر 1992، 104 سال
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
والدین صوفی مفتی حضرت راکب الدین احمد فاروقی (والد)
رشتے دار خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہ 36 پیڑیوں تک خاندانی۔
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت حقانی انجمن صوفی حکم کے بانی
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ انجمن، صوفی اذانگاچھی صاحب

حضرت صوفی اذانگاچھی صاحب : (پیدائش 1828ء - وفات 1932ء ) : قدیم ریاست بنگال، ضلع ہاؤڑہ کے اجان گچی گاؤں میں پیدا ہوئے۔[1] [2] ان کا گھرانہ فاروقی زمینداری رئیس گھرانہ تھا۔ ان کی تعلیم گھریلو تعلیم تھی اور کئی اساتذہ کے پاس بھی تعلیم حاصل کی۔ ان کو عربی، فارسی (قدیم ایرانی) اور بنگالی زبانوں پر کافی اچھا عبور حاصل تھا۔

سلسلہ

خاندانی سلسلہ کو دیکھا جائے تو موصوف کا شجرہ خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ تک جاتا ہے، جو کہ ٣٦ پیڑیوں تک خاندانی سلسلہ ہے۔

حقانی انجمن

انہوں نے 1876ء میں حقانی انجمن قائم کیا۔

عالیہ مدرسہ

کولکتہ میں عالیہ مدرسہ (کلکتہ). (اب عالیہ یونیورسٹی کہا جاتا ہے) قائم کیا گیا ہے جہاں کئی طلباء زیر دینی تعلیم ہیں۔

حوالہ جات

  1. Introduction 
  2. biography