"حکومت ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3: سطر 3:


==حکومت==
==حکومت==
دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو [[خود مختاری|خود مختار]]، [[اشتراکیت|اشتراکی]]، [[سیکولرازم|مذہبی غیر جانبدارانہ]]، [[جمہوریت|جمہوری]] ملک قرار دیا ہے۔
دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو [[خود مختاری|خود مختار]]، [[اشتراکیت|اشتراکی]]، [[سیکولرازم|مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ]]، [[جمہوریت|جمہوری]] ملک قرار دیا گیا ہے۔
[[زمرہ:حکومت بھارت]]
[[زمرہ:حکومت بھارت]]

نسخہ بمطابق 11:40، 13 اگست 2015ء

حکومت ہند کا نشان

حکومت ہند (انگریزی: Government of India) بھارت کی 29 ریاستوں اور 7 مرکزی زیرِ اقتدار علاقوں کے وفاق پر مشتمل حکومت جو دستور ہند کے مطابق قائم شدہ حکمراں ادارہ ہے۔ اسے سرکاری طور پر وفاقی حکومت ہند (Union Government)، نیز مرکزی حکومت (Central Government) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا دارالحکومت نئی دہلی ہے۔

حکومت

دستورِ ہند کی تمہید میں بھارت کو خود مختار، اشتراکی، مذہبی طور پر غیر جانبدارانہ، جمہوری ملک قرار دیا گیا ہے۔