"راحیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5: سطر 5:


[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]
[[زمرہ:کتاب مقدس میں خواتین]]

نسخہ بمطابق 11:53، 23 اگست 2015ء

بیت لحم کے قریب راحیل کا مقبرہ

راحیل یا راخیل (Rachel) (عبرانی: רָחֵל، جدید Rakhél ، طبری Rāḥēl) یعقوب علیہ السلام کی دو زوجات میں سے ایک تھیں۔ وہ یوسف علیہ السلام اور بنیامین کی والدہ بھی تھیں جو کہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے دو کے بانی بھی تھے۔