"ایبے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: vls:Abdy Removing: ko:수도원
م robot Adding: sk:Opátstvo
سطر 38: سطر 38:
[[ru:Аббатство]]
[[ru:Аббатство]]
[[scn:Batìa]]
[[scn:Batìa]]
[[sk:Opátstvo]]
[[sl:Apače, Koroška]]
[[sl:Apače, Koroška]]
[[sr:Опатија]]
[[sr:Опатија]]

نسخہ بمطابق 09:50، 28 ستمبر 2008ء

Abbey

رومن کیتھولک عیسائیوں کی ایک ایسی خانقاہ جس کا متولی ایبٹ کے درجے کا پادری یا ایبس کے درجے کی راہبہ ہو۔ عیسائیت میں‌ راہبانہ زندگی کا آغاز پوپ بینی ڈیکٹ کے وقت سے ہوا اور چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی میں بے شمار خانقاہیں تعمیر ہوئیں۔ 1415ء تک اس کی تعداد 1570ء تک جاپہنچی۔ یہ تعداد محض بینی ڈیکٹ کے سلسلے کی ہے۔ اس کے علاوہ مسٹریشین نامی ایک اور سلسلہ بھی تھا۔ پروٹسٹنٹ فرقے کے عیسائی راہبانہ زندگی کے قائل نہیں انگلستان میں پروٹسٹنٹ مذہب رائج ہوا تو تمام خانقاہیں ختم کردیں گئیں۔

سانچہ:Link FA