"ایریزونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ایریزونا| ]]
[[زمرہ:ایریزونا| ]]
[[زمرہ:1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]

نسخہ بمطابق 14:58، 2 ستمبر 2015ء

ایریزونا
Grand Canyon

ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ایک ریاست ۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں. تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔

رقبہ

114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔


آبادی

(2000ء) : 5,130,632۔

تاريخ

1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی 48ویں ریاست بنی۔

دارالحکومت

فونیکس، ایریزونا