"ناموسی قتل" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
927 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
==بھارت میں عزت و آبرو سے جڑے قتل کے معاملے==
حالانکہ عزت و آبرو سے جڑے قتل کے معاملے بھارت کے کئی شہری اور دیہی علاقوں میں رونما ہوئے ہیں، تاہم ان واقعات کی کثرت گاؤں کے علاقوں میں زیادہ ہے۔
 
===کھپ پنچاہت===
کھپ پنچاہتیں بھارت کے خود ساختہ ادارے ہیں۔ یہاں لڑکیوں کی اپنی مرضی سے شادی بھی ایک قابل سزا جرم ہے۔ [[ہریانہ]] کے کچھ گاؤں میں لڑکیوں کو دھمکایا جانا، بے عزت کیا جانا یا پنچایتی فیصلے کے تحت قتل ہونا ایک عام بات ہے۔ یہاں خاندان والے ہی کئی بار اپنی لڑکیوں کو کیڑاکُش ادویہ دے کر مار ڈالتے ہیں اور پولیس کو اطلاع دیے بغیر لاشوں کو جلا دیتے ہیں۔ اگر لڑکی کہیں لڑکے ساتھ فرار ہوتی ہے، تب پورے خاندان کا مقاطعہ کیا جاتا ہےاور خاندان کو بھاری جرمانہ دینا ہوتا ہے۔ مگر لڑکے کے لوگوں کو کوئی اُف تک نہیں کہتا۔
 
==مزید دیکھیے==
35,132

ترامیم

فہرست رہنمائی