"شعیب ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 133: سطر 133:
}}
}}


'''شعیب ملک''' [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان کرکٹ ٹیم]] کے موجودہ کپتان ہیں جو [[1 فروری]]، [[1982ء]] کو [[سیالکوٹ]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لئے [[ایک روزہ کرکٹ]] کا آغاز [[1999ء]] میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور [[ٹیسٹ کرکٹ]] کا آغاز [[2001ء]] میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔
'''شعیب ملک''' [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان کرکٹ ٹیم]] کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں جو [[1 فروری]]، [[1982ء]] کو [[سیالکوٹ]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لئے [[ایک روزہ کرکٹ]] کا آغاز [[1999ء]] میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور [[ٹیسٹ کرکٹ]] کا آغاز [[2001ء]] میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔


==انٹرنیشنل کیرئیر==
==انٹرنیشنل کیرئیر==

نسخہ بمطابق 11:23، 16 ستمبر 2015ء

شعیب ملک
ذاتی معلومات
مکمل نامشعیب ملک
بلے بازیدائیں ہاتھ سے
گیند بازیرائٹ آرم آف سپن
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 169)29 اگست 2001ء  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹیسٹ22 نومبر 2007  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 128)14 اکتوبر 1999  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ2 فروری 2008  بمقابلہ  زمبابوے
ایک روزہ شرٹ نمبر.18
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی/20 ایک روزہ ٹیسٹ
میچ 11 155 21
رنز بنائے 278 4142 1076
بیٹنگ اوسط 30.88 34.23 35.86
سنچریاں/ففٹیاں -- / 2 5 / 26 1 / 6
ٹاپ اسکور 18 143 148*
گیندیں کرائیں 18 5367 1507
وکٹیں 2 120 13
بولنگ اوسط 9.00 33.70 57.00
اننگز میں 5 وکٹ -- -- --
میچ میں 10 وکٹ -- -- --
بہترین بولنگ 2/15 4/19 4/42
کیچ/سٹمپ 3 / -- 56 / -- 9 / --
ماخذ: [1]، 10 مارچ 2008

شعیب ملک پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں جو 1 فروری، 1982ء کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لئے ایک روزہ کرکٹ کا آغاز 1999ء میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001ء میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔

انٹرنیشنل کیرئیر

شعیب ملک نے کرکٹ کا آغاز ایک آف سپنر کی حثیت سے کیا، لیکن جلد ہی اپنے آپ کو آل راؤنڈر تسلیم کروایا۔ ان کی ایک صلاحیت یہ ہے کہ وہ ہر پوزیشن پر کھیل سکتے ہیں۔ وہ اوپنر کے علاوہ کئی جگہ بلے بازی کر چکے ہیں۔ شعیب ایک روزہ کرکٹ میں 11ویں پوزیشن کے علاوہ ہر پوزیشن پر بلے بازی کر چکے ہیں۔

وہ زیادہ تر آہستہ کھیلتے ہیں لیکن موقع کے مطابق تیز کھیلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ ان کی گیند بازی پر تنقید کی گئی تھی۔ اور ان کا "دوسرا" گیند پھینکنے کے طریقے کو شک کی نظر سے دیکھا جاتا تھا جو انہوں نے بازو کی سرجری کے بعد صحیح کروا لیا تھا۔

کپتانی

انضمام الحق کی کرکٹ عالمی کپ 2007 کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد محمد یوسف، محمد یونس اور شعیب ملک کا نام دیا گیا۔ زیادہ تر لوگ محمد یونس کو کپتان بنانے کے حق میں تھے۔ لیکن انہوں نے یہ عہدہ لینے سے کئی مرتبہ انکار کر دیا۔ اس صورت میں شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ان کو 19 اپریل، 2007ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔ ان کا نائب کپتان محمد آصف کو مقرر کیا گیا۔ لیکن ان کی ناتجربہ کی وجہ سے سلمان بٹ کو یہ عہدہ دیا گیا۔ لیکن ان کو ٹیم سے نکالے جانے کے بعد پھر محمد یونس کو نائب کپتان بنا دیا گیا۔ جس کو انہوں نے کافی سوچ بچار کے بعد قبول کر لیا۔

حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نسیم اشرف نے محمد یونس کے ساتھ متعدد دفعہ کپتانی کے مطعلق بات چیت کی۔ جس کے بعد حال ہی میں بورڈ کی طرف سے دیے جانے والے کپتانی کے کورس میں محمد یونس نے بھی حصہ لیا۔

ذاتی زندگی

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا

شعیب ملک نے 29 مارچ 2010 کو بھارت کی مایہ ناز ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے منگنی کی اور شادی کے بعد دونوں کا دبئی میں سکونت اختیار کرنے کا ارادہ ہے۔

ماقبل  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان
2007–2009
مابعد