"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:ایرانشناسی
سطر 16: سطر 16:


[[زمرہ:خراسان|خراسان]]
[[زمرہ:خراسان|خراسان]]

[[زمرہ:ایرانشناسی]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیاء]]
[[زمرہ:تاریخ وسطی ایشیاء]]
[[زمرہ:تاریخ ایران]]
[[زمرہ:تاریخ ایران]]

نسخہ بمطابق 08:53، 3 اکتوبر 2015ء

ایران کاایک اہم اور قدیم صوبہ

جغرافیہ

قدیم خراسان میں شمال مغربی افغانستان کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور خوارزم تھے۔ مختلف ادوار میں نیشاپور، مرو، ہرات اور بلخ اس کے دارالحکومت رہے۔ آجکل اس کا صدر مقام مشھد ہے۔ جبکہ مشرقی خراسان مع ہرات شہر افغانستان کی حددو میں شامل ہے۔

تاریخ

86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل قتیبہ بن مسلم نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں ابومسلم خراسانی نے یہیں سے بنو امیہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔

وسائل و ذرائع

اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ کوہ البرز کی وادیوں میں اناج، تمباکو اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔

حوالہ جات