"اطلاعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: Informatics
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''معلومیات''' یا '''انفورمیٹکس''' معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومیات کی پڑھائ معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائ اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّعمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں تے کر دوسرے علوم کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے بعد زیادہ تر معلومات ڈجٹلی پروسس ہورہی ہے۔
Informatics

اس لفظ کو دوسرے علوم کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔


===ماخوذ===

انفورمیٹکس کا لفظ 1957 میں جرمن کمپیوٹر سائنسدان کارل سٹائن-بچ نے اپنے ایک مقالے ''انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورےبیٹنگ'' (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔

یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔


[[en:Informatics]]
[[als:Informatik]]
[[id:Informatika]]
[[es:Informática]]
[[de:Informatik]]
[[it:Informatica]]
[[ja:情報学]]
[[lt:Informatika]]
[[pt:Informática]]
[[sq:Informatika]]
[[tr:Bilişim]]

نسخہ بمطابق 19:33، 19 اکتوبر 2008ء

معلومیات یا انفورمیٹکس معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومیات کی پڑھائ معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائ اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّعمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں تے کر دوسرے علوم کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے بعد زیادہ تر معلومات ڈجٹلی پروسس ہورہی ہے۔

اس لفظ کو دوسرے علوم کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔


ماخوذ

انفورمیٹکس کا لفظ 1957 میں جرمن کمپیوٹر سائنسدان کارل سٹائن-بچ نے اپنے ایک مقالے انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورےبیٹنگ (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔

یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔