"بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں کر پشن اور ناانصافی کے خاتمہ اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لئے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما یوسی اور ناامیدی کو ختم کیا جائے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ کوئی بھی شخص قانون سے با لاتر نہیں ہونا چاہئے کر پشن ہمارے معاشرے کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ والدین، اساتذہ ،سول سوسائٹی اور میڈیا کو اس کے خلاف تحریک چلانی چاہئے۔

[[زمرہ:بدعنوانی]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]

نسخہ بمطابق 06:06، 13 اکتوبر 2015ء

بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی (انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے / International Anti-Corruption Day)

کرپشن ایک سنگین جرم ہے جو معاشرتی و معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھا جاتا ہے۔ ہر سال نو دسمبر کو انسداد کرپشن کے حوالے سے عالمی دن منایا جاتا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں کر پشن اور ناانصافی کے خاتمہ اور ہر کام میرٹ کے مطابق چلانے کے لئے ضروری ہے کہ عوام میں بڑھتی ہوئی ما یوسی اور ناامیدی کو ختم کیا جائے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے۔ کوئی بھی شخص قانون سے با لاتر نہیں ہونا چاہئے کر پشن ہمارے معاشرے کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔ والدین، اساتذہ ،سول سوسائٹی اور میڈیا کو اس کے خلاف تحریک چلانی چاہئے۔ تعطیلات اور تقریبات بلحاظ دورانیہ (1 دن)