"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{For|موجودہ دلائی لاما کے لیے دیکھیں|14ویں دلائی لاما}}
{{For|موجودہ دلائی لاما|14ویں دلائی لاما}}
{{Infobox monarch
{{Infobox monarch
|image = 1st Dalai Lama.jpg
|image = 1st Dalai Lama.jpg

نسخہ بمطابق 10:09، 16 اکتوبر 2015ء

دلائی لاما
1391–1474
Tibetanཏཱ་ལའི་བླ་མ་
Wylie transliterationدا لائی لا ما
Pronunciation[taːlɛː lama]
Conventional Romanisationدلائی لاما
خاندانDalai Lama
شاہی خاندانGelug

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنجن لاما وہیں ہے۔

نگار خانہ

حوالہ جات