"مصطفی رابع" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ سانچہ ناوبکس {{عثمانی شجرہ نسب}} |
|||
سطر 75: | سطر 75: | ||
{{عثمانی شجرہ نسب}} |
|||
[[زمرہ:1808ء کی وفیات]] |
[[زمرہ:1808ء کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:استنبول کی شخصیات]] |
[[زمرہ:استنبول کی شخصیات]] |
نسخہ بمطابق 20:19، 16 اکتوبر 2015ء
مصطفی رابع Mustafa IV | |
---|---|
خلیفہ امیرالمومنین سلطان سلطنت عثمانیہ خادم الحرمین الشریفین | |
مصطفی رابع | |
29 مئی 1807 – 28 جولائی 1808 | |
پیشرو | سلیم ثالث |
جانشین | محمود ثانی |
سلطان سلطنت عثمانیہ | |
ملکہ | شیور نور قادین افندی دل پذیر قادین افندی سیارے قادین افندی پیک دل قادین افندی |
خاندان | عثمانیہ خاندان |
والد | عبدالحمید اول |
والدہ | نگہت سزا سلطان;[1] والدہ سلطان: عائشہ سینہ پرور سلطان, لے پالک ماں |
پیدائش | 8 ستمبر 1779 |
وفات | 15 نومبر 1808 | (عمر 29 سال)
مذہب | اسلام |
طغرا |
مصطفی رابع 1807ء سے1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان عائشہ سینہ پرور سلطان تھیں، جبکہ نگہت سزا سلطان کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔
ازواج
ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔
- شیوری نور
- دل پذیر
- سیاری
- پیک دل
ان کی ایک بیٹی ایمنی سلطان تھی۔
حوالہ جات
- ↑ Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, page 395, ISBN 978-975-269-299-2
مصطفی رابع پیدائش: 8 ستمبر 1779 وفات: 15 نومبر 1808
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ 29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808 |
مابعد |