"اساس آٹھ کا نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
اندرونی رابطہ
م (ربالہ: منتقلی 50 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q76463 پر موجود ہیں)
(اندرونی رابطہ)
|}
 
اساس آٹھ کا نظام جو کہ انگریزی میں آکٹل نمبر سسٹم کہلاتا ہے، بعض شمارندوں میں استعمال کیا گیا۔ اس [[نظام عدد|نظام]] میں کل 8 ہندسے ہوتے ہیں۔ یہ ہندسے صفر سے لے کر 7 تک کے اعداد ہوتے ہیں۔ 8 کو 10 سے، نو کو 11 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح 10 کو 12 سے اور اسی طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ 18 کو ظاہر کرنے کے لیے 20، 19 کو ظاہر کرنے کے لیے 21 اور 20 کی اعشاری رقم کو 22 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:ثنائی حساب]]
35,180

ترامیم

فہرست رہنمائی