"17 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
== واقعات ==
== واقعات ==
* [[1980ء]] (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ) کو [[طاہر القادری|ڈاکٹر طاہرالقادری]]نے اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک [[منہاج القرآن|تحریک منہاج القرآن]] کا [[لاہور]] [[پاکستان]] سے آغاز کیا۔
* [[1980ء]] (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ) کو [[طاہر القادری|ڈاکٹر طاہرالقادری]]نے اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک [[منہاج القرآن|تحریک منہاج القرآن]] کا [[لاہور]] [[پاکستان]] سے آغاز کیا۔


* [[1918ء]] ۔۔۔۔ یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
<ref name=uc/>
* [[1951ء]] ء۔۔۔۔ وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ <ref name=uc/>
* [[1956ء]] ء۔۔۔۔ کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔ <ref name=uc/>
* [[1957ء]] ۔۔۔۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیراعظم مقرر ہوئے۔ <ref name=uc/>
* [[1979ء]] ۔۔۔ ۔ بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا۔ <ref name=uc/>


== ولادت ==
== ولادت ==
سطر 7: سطر 15:


== وفات ==
== وفات ==
[[1998ء]] - [[حکیم محمد سعید]]، پاکستانی طبیب اور دانشور
[[1998ء]] - [[حکیم محمد سعید]]،
* [[1998ء]] ۔۔۔ پاکستان کے مایہ ناز حکیم، پاکستانی طبیب اور دانشور اور سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ <ref name=uc/>

== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==


==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}






نسخہ بمطابق 18:56، 20 اکتوبر 2015ء

15 اکتوبر 16 اکتوبر 17 اکتوبر 18 اکتوبر 19 اکتوبر

واقعات


  • 1918ء ۔۔۔۔ یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ [1]

[1]

  • 1951ء ء۔۔۔۔ وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ [1]
  • 1956ء ء۔۔۔۔ کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔ [1]
  • 1957ء ۔۔۔۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے وزیراعظم مقرر ہوئے۔ [1]
  • 1979ء ۔۔۔ ۔ بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا۔ [1]

ولادت

وفات

1998ء - حکیم محمد سعید،

  • 1998ء ۔۔۔ پاکستان کے مایہ ناز حکیم، پاکستانی طبیب اور دانشور اور سابقہ وزیر اعلیٰ سندھ حکیم محمد سعید کو کراچی میں ان کے دواخانہ کے باہر وحشیانہ فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ [1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو