"ٹائم (رسالہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1,448 بائٹ کا اضافہ ،  6 سال پہلے
م
←‏طرز اشاعت: شخصیتِ خاص؛ خصوصی اشاعیے
م (طرز اشاعت)
م (←‏طرز اشاعت: شخصیتِ خاص؛ خصوصی اشاعیے)
 
==طرز اشاعت==
رسالہ ٹائم کی جلد پر عموماً لال رنگ کا حاشیہ پایا جاتا ہے جو کہ اب اِس کی پہچان بن چُکا ہے۔ اِس کے اشاعتی تاریخ میں اِس حاشیے کا رنگ محظ چار بار ہی تبدیل کیا گیا ہے۔ اِس کا رنگ پہلی مرتبہ لال سے سیاہ تب کیا گیا جب [[سانحہ گیارہ ستمبر]] کا واقعہ ہوا۔ دوسری مرتبہ 28 اپریل 2008ء [[یوم ارض]] کے موقع پر حاشیے کو سبز کر دیا گیا۔ تیسری مرتبہ سانحہ گیارہ ستمبر کی دسویں برسی پر اِسے سرمئی رنگ دے دیا گیا۔ اخیر میں اِس کو پھر دوبارہ سرمئی تب کیا گیا جب [[بارک اوباما]] کو 31 دسمبر 2012ء کے شمارے میں ٹائم کینے دوسری مرتبہ سالانہ شخصیتشخصیتِ خاص کا انعامنامزد دیا۔کیا۔
 
==خصوصی اشاعیے==
===سالانہ شخصیتِ خاص===
===ٹائم 100===
===سرخ نشانِ مرگ جلدیں===
<!-- [[ملف:Time Magazine red X covers.jpg|250px|تصغیر|بائیں|نشان مرگ جلدیں (دائیں تا بائیں): اسامہ بن لادن، ابو مصعب الزرقاوی، صدام حسین اور ایڈولف ہٹلر]] -->
اپنی تاریخ میں صرف چار بار، ٹائم نے غیر مسلسل ایسے شمارے شایع کیے جن کی جلد پر دکھائے گئے اشخاص کے چہروں پر ایک سرخ ایکس (x) کا نشان دکھایا گیا۔ اِس نشان کو ٹائم کا نشانِ مرگ بھی کہا جاتا ہے۔ پہلی مرتبہ یہ نشان [[7 مئی]] [[1945ء]] کو [[ایڈولف ہٹلر]] کے چہرے پر دکھایا گیا۔ 58 سال بعد، [[21 اپریل]] [[2003ء]] کو عراقی آمر کا تختہ الٹنے کے دو ہفتے بعد، [[صدام حسین]] کے چہرے پر دکھایا گیا۔ تیسرا، [[عراق]] میں ایک امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے [[ابو مصعب الزرقاوی]] کے چہرے پر دکھایا گیا۔ آخری [[اسامہ بن لادن]] کے چہرے پر دکھایا گیا جب اُسے مئی 2011ء میں [[ایبٹ آباد]] میں امریکی خفیہ کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==
1,263

ترامیم

فہرست رہنمائی