"عمومی بلند ترین ڈومین نیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: اسمِ ساحہ ← ڈومین نیم (7), اسم ساحہ ← ڈومین نیم (2), موقعِ حبالہ ← ویب سائٹ (6), موقعِ جال ← ویب سائٹ (6) using AWB
سطر 1: سطر 1:
'''عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ''' (generic top-level domains یا gTLD) ایسے [[بلند ترین اسمِ ساحہ]] (top-level domain names) ہیں جو کسی [[صفحۂ جال]] (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً [[com.]] یا [[edu.]] یا [[mil.]] وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین اسمِ ساحہ بھی ہو سکتا ہے۔
'''عمومی بلند ترین ڈومین نیم''' (generic top-level domains یا gTLD) ایسے [[بلند ترین ڈومین نیم]] (top-level domain names) ہیں جو کسی [[صفحۂ جال]] (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً [[com.]] یا [[edu.]] یا [[mil.]] وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین ڈومین نیم بھی ہو سکتا ہے۔
عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ کی ابتداء جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:
عمومی بلند ترین ڈومین نیم کی ابتداء جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین ڈومین نیم مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:


* [[com.]] (تجارتی [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]] )
* [[com.]] (تجارتی [[ویب سائٹ]] )
* [[edu.]] (تعلیمی ادارے کا [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]])
* [[edu.]] (تعلیمی ادارے کا [[ویب سائٹ]])
* [[gov.]] (حکومتی [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]] )
* [[gov.]] (حکومتی [[ویب سائٹ]] )
* [[mil.]] (فوج سے متعلق [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]])
* [[mil.]] (فوج سے متعلق [[ویب سائٹ]])
* [[net.]] (حکومتی [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]] )
* [[net.]] (حکومتی [[ویب سائٹ]] )
* [[org.]] (تنظیمی [[موقعِ حبالہ|موقعِ جال]] )
* [[org.]] (تنظیمی [[ویب سائٹ]] )
بعض ماہرین [[arpa.]] کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے [[root.]] کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ مانتے ہیں۔
بعض ماہرین [[arpa.]] کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے [[root.]] کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین ڈومین نیم مانتے ہیں۔
اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔
اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔


== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==
* [[بلند ترین اسمِ ساحہ]]
* [[بلند ترین ڈومین نیم]]

<br /><br />
{{سانچہ:بلند ترین اسم ساحہ ۔ عمومی و اساسی}}
{{بلند ترین ڈومین نیم ۔ عمومی و اساسی}}


[[زمرہ:بلند ترین اسم ساحات]]
[[زمرہ:بلند ترین اسم ساحات]]
[[زمرہ:انٹرنیٹ]]
[[زمرہ:انٹرنیٹ]]
[[زمرہ:نظام اسم ساحہ]]
[[زمرہ:نظام ڈومین نیم]]

نسخہ بمطابق 07:03، 25 اکتوبر 2015ء

عمومی بلند ترین ڈومین نیم (generic top-level domains یا gTLD) ایسے بلند ترین ڈومین نیم (top-level domain names) ہیں جو کسی صفحۂ جال (web page) کی تنظیمی نوع (class of organization) سے تعلق رکھتے ہوں۔ مثلاً com. یا edu. یا mil. وغیرہ۔ یہ صرف معنوی لحاظ سے بلند ترین ہیں کیونکہ اکثر کسی صفحۂ جال کے پتہ (web page address) میں ان کے بعد کوئی ملکی بلند ترین ڈومین نیم بھی ہو سکتا ہے۔ عمومی بلند ترین ڈومین نیم کی ابتداء جنوری 1985ء سے ہوئی جب چھ عمومی بلند ترین ڈومین نیم مقرر کیے گئے جو درج ذیل ہیں:

بعض ماہرین arpa. کو بھی عمومی گردانتے ہیں مگر بیشتر لوگ اسے root. کے ساتھ ایک اساسی بلند ترین ڈومین نیم مانتے ہیں۔ اب ان میں اضافہ ہو چکا ہے جو آپ نیچے دیے ہوئے خانۂ معلومات میں دیکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

عمومی بلند ترین ڈومین نیم

aero. ۔ asia. ۔ biz. ۔ cat. ۔ com. ۔ coop. ۔ edu. ۔ gov. ۔ info. ۔ int. ۔ jobs. ۔ mil. ۔ mobi. ۔ museum. ۔ name. ۔ net. ۔ org. ۔ pro. ۔ tel. ۔ travel. ۔ post. ۔ geo. ۔ cym.

اساسی بلند ترین ڈومین نیم

arpa. ۔ root.