"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ مرکزی عملیتی اکائی کو بجانب سی پی یو منتقل کیا: رائج اصطلاح
clean up, replaced: شمارندہ ← کمپیوٹر (3), مصنع لطیف ← سوفٹویئر (2), مصنع کثیف ← ہارڈویئر, مرکزی عملیّتی اِکائی ← سی پی یو, برنامج ← پر using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[image:CPU.jpg|thumb|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
[[image:CPU.jpg|thumb|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
'''مرکزی عملیّتی اِکائی''' [[شمارِندہ|شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[برنامج|برنامجات]] اور [[معلومات]] و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے. شمارندہ میں زیادہ تر کام یہی حصہ سرانجام دیتا ہے. دوسرے [[اختراع|اختراعات]] اور [[آلہ|آلات]] کی [[تضبیط]] بھی یہی حصہ کرتا ہے.

'''سی پی یو''' [[شمارِندہ|شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[پروگرام|پروگرامات]] اور [[معلومات]] و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے. کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سرانجام دیتا ہے. دوسرے [[اختراع|اختراعات]] اور [[آلہ|آلات]] کی [[تضبیط]] بھی یہی حصہ کرتا ہے.

مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.

مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.

[[مرکزی عملیتی اکائی|سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[مصنع لطیف|مصنع لطیفی]] ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق|منطقی]] فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ شمارندہ سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں.

[[مرکزی عملیتی اکائی|سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[سوفٹویئر|سوفٹویئری]] ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق|منطقی]] فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں.

{{ضم|خرد عملیہ}}
{{ضم|خرد عملیہ}}

[[زمرہ:مرکزی عملی اکائی]]

[[زمرہ:معماری کمپیوٹر]]

[[زمرہ:ہارڈویئر]]

[[زمرہ:رقمی برقیات]]

[[Category:مرکزی عملی اکائی]]
[[Category:معماری شمارندہ]]
[[Category:مصنع کثیف]]
[[Category:رقمی برقیات]]
[[زمرہ:فیصلہ طلب]]
[[زمرہ:فیصلہ طلب]]

[[an:Microprozesador]]
[[an:Microprozesador]]

نسخہ بمطابق 07:51، 25 اکتوبر 2015ء

ایک مرکزی عملی اکائی

سی پی یو شمارند کا ایک حصہ ہے جو شمارندی پروگرامات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے. کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سرانجام دیتا ہے. دوسرے اختراعات اور آلات کی تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے.
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.
سی.پی.یو یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو سوفٹویئری ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، منطقی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں.