"شمسی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
||
* [[قمری تقویم]] |
* [[قمری تقویم]] |
||
* [[ایرانی تقویم]] |
|||
* [[بین الاقوامی خط تاریخ]] |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 20:22، 2 نومبر 2015ء
شمسی تقویم کو سورج سے نسبت دیا جاتا ہے حالانکہ اس کو زمینی تقویم کہنا چاہئے شمسی تقویم میں سال اس عرصے کے برابر ہوتا ہے جس عرصے میں زمین سورج کے گرد اپنے مدار کو پوری طرح طے کر لیتی ہے۔ یعنی سورج کے گرد ایک مکمل چکر کاٹ لیتی ہے۔ یہ عرصہ 365 دن 5 گھنٹے، 40 منٹ اور 47 سیکنڈ اور 4624۔0 (اعشاریہ 4624) سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے۔ ہم چونکہ اپنے سال کو صرف پورے 365 دنوں کا شمار کرتے ہیں اس لیے یہ ہمارا سال اصل سال سے چھوٹا ہوتا ہے۔ (تقریباً پونے چھ گھنٹے کا فرق رہتا ہے) اس لیے ہم اپنے سال کو درست رکھنے کے لیے ہر چوتھے سال میں ایک دن کا اضافہ کر لیتے ہیں۔
شمسی تقویم کا نظام دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ناموں اور ترتیب سے رائج ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
- Sunrise and Sunset and maximum Sun altitude, all year long, anywhere
- Astrarium Solar Tempometer: Apparent solar time in a digital display.