"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:فارغین |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:گیسیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
[[زمرہ:گیسیں]] |
|||
[[زمرہ:شاکلہ طبیعیات]] |
[[زمرہ:شاکلہ طبیعیات]] |
||
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]] |
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]] |
نسخہ بمطابق 18:07، 7 نومبر 2015ء
طبیعیات اور کیمیاء میں شاکلہ (plasma) ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اسکو ٹھوس ، مایع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ باردار ہونے کی بات کی جاۓ تو اسکا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی جوہر یا سالمے سے کوئی برقیہ (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔
ویکی ذخائر پر پلازما (طبیعیات) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |