"زار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: شاہاں روس کا لقب ۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہوگیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:23، 12 دسمبر 2008ء

شاہاں روس کا لقب ۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہوگیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہے۔ روس میں یہ لقب سب سے پہلےپیٹر اعظم نے اختیار کیاتھا۔قیصر اورخسرو بھی اسی کے مختلف لہجے ہیں۔ زارینہ اس کا مونث ہے۔