"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, typos fixed: ترمیمات ← ترامیم (4), تقریبا ← تقریباً using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

ا۔ [[جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے|تعارف]]

ا۔ [[جسے ہر ایک مرتب کرسکتا ہے|تعارف]]

ج۔ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%A2%D9%85%D9%88%D8%AE%D8%AA%D8%A7%D8%B1 منصوبہ:آموختار]

ج۔ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%A8%DB%81:%D8%A2%D9%85%D9%88%D8%AE%D8%AA%D8%A7%D8%B1 منصوبہ:آموختار]

ب۔ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%DA%88%DA%BE%D9%86%DA%AF_%D9%BE%D8%B1%DA%86%DB%81 ڈھنگ پرچہ]

ب۔ [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%D9%86%D8%AA:%DA%88%DA%BE%D9%86%DA%AF_%D9%BE%D8%B1%DA%86%DB%81 ڈھنگ پرچہ]

__NOEDITSECTION__

__NOEDITSECTION__

وکیپیڈیا کو جنوری دوہزار ایک میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ دوہزار چار میں ہوا ـ

ویکیپیڈیا کو جنوری [[2001ء]] میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ [[2004ء]] میں ہواـ

اردو ویکیپیڈیا ایک ایسا [[موقع]] [[روئے خط]] ہے کہ جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی [[معلومات]] کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا ہے بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئے کوئی موضوع ، کوئی معلومات ، کوئی لفظ ہو تو [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D9%88_%DB%81%D8%B1_%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C_%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%A8_%DA%A9%D8%B1%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7_%DB%81%DB%92 بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کردیجئے] کہ اسی طرح یہ دریا ، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرز{{زیر}} عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو وکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراھم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی [[اردو]] کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی [[آن لائن]] [[ویب سائٹ]] ہے جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی [[معلومات]] کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئے کوئی موضوع، کوئی معلومات، کوئی لفظ ہو تو [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AC%D9%88_%DB%81%D8%B1_%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C_%D9%85%D8%B1%D8%AA%D8%A8_%DA%A9%D8%B1%D8%B3%DA%A9%D8%AA%D8%A7_%DB%81%DB%92 بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کردیجئے] کہ اسی طرح یہ دریا، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرز{{زیر}} عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو ویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراھم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی [[اردو]] کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
== ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ==
== ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ==
ویکیپیڈیا ایک [[دائرہ المعارف]] ہے جو کہ [[مشترکہ تحاریر|مشترکہ]] طور پر اسکے قائرین و ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرہ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو کہ [[ویکی]] کہلاتی ہے اور [[مشترکہ تحاریر|تحریری اشتراک]] میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے میں بے شمار ترامیم و اضافے کرکہ مستقل ویکیپیڈیا کو ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترامیم ویکیپیڈیا میں دائیں جانب دئیے گئے [[Special:Recentchanges|حالیہ تبدیلیاں]] میں محفوظ کرلی جاتی ہیں؛ اسکے علاوہ صفحات میں کی گئی ترامیم ، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے حصے میں محفوظ ہوجاتی ہیں جنکو آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بہودا ترامیم کو سرعت سے حذف کردیا جاتا ہے۔
ویکیپیڈیا ایک [[دائرہ المعارف]] ہے جو کہ [[مشترکہ تحاریر|مشترکہ]] طور پر اسکے قائرین و ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرہ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو کہ [[ویکی]] کہلاتی ہے اور [[مشترکہ تحاریر|تحریری اشتراک]] میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے میں بے شمار ترامیم و اضافے کرکہ مستقل ویکیپیڈیا کو ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترامیم ویکیپیڈیا میں دائیں جانب دئیے گئے [[Special:Recentchanges|حالیہ تبدیلیاں]] میں محفوظ کرلی جاتی ہیں؛ اسکے علاوہ صفحات میں کی گئی ترامیم ، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے حصے میں محفوظ ہوجاتی ہیں جنکو آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بہودا ترامیم کو سرعت سے حذف کردیا جاتا ہے۔
==چند فوائد==
==چند فوائد==
# ویکیپیڈیا ایک عالمگیر [[موقع]] (site) ہے اور اس پر کی گئی آپ کی تحریر بھی عالمگیر ہوگی۔
# ویکیپیڈیا ایک عالمگیر [[موقع]] (site) ہے اور اس پر کی گئی آپ کی تحریر بھی عالمگیر ہوگی۔
# وکیپیڈیا آپ کو [[حبالہ محیط عالم]] پر لامحدود [[Space|فضاء (space)]] مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ جس قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت استعمال کر سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا آپ کو [[حبالہ محیط عالم]] پر لامحدود [[Space|فضاء (space)]] مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ جس قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت استعمال کر سکتے ہیں۔
# وکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ اپنے بارے میں جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ اپنے بارے میں جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
# وکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہونگے۔
# ویکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہونگے۔
# ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری مدد فراھم کرے گا تاکہ آپ اپنی تحریر بخوبی مکمل کر سکیں۔
# ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری مدد فراھم کرے گا تاکہ آپ اپنی تحریر بخوبی مکمل کر سکیں۔
# آپ کا جو مضمون بھی جامع ہو جائے گا ویکیپیڈیا اسکو منتخب مقالے کا درجہ دے کر صفحۂ اول (ہوم پیج) کی زینت بنائے گا۔
# آپ کا جو مضمون بھی جامع ہو جائے گا ویکیپیڈیا اسکو منتخب مقالے کا درجہ دے کر صفحۂ اول (ہوم پیج) کی زینت بنائے گا۔
سطر 31: سطر 31:

__NOEDITSECTION__ __NOTOC__
__NOEDITSECTION__ __NOTOC__
<includeonly>[[Category:Wikipedia basic information|Introduction]]</includeonly>
<includeonly>[[زمرہ:ویکیپیڈیا بنیادی معلومات|تعارف]]</includeonly>
<includeonly>[[Category:Wikipedia help|Introduction]]</includeonly>
<includeonly>[[زمرہ:ویکیپیڈیا معاونت|تعارف]]</includeonly>

==مزید دیکھیے==
[[ang:Ƿicipǣdia]]
[[ویکیپیڈیا زیرو]]
[[bm:Wikipedia]]

[[cu:Википє́дїꙗ]]
{{موسسہ ویکیمیڈیا}}
[[cy:Wicipedia]]

[[ext:Wikipédia]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا| ]]
[[gd:Bhicipèidia]]
[[زمرہ:ہمکاری منصوبے]]
[[hak:Wikipedia]]
[[زمرہ:انٹرنیٹ دائرۃ المعارف]]
[[hy:Վիքիփեդիա]]
[[زمرہ:سماجی اطلاعاتی عملکاری]]
[[ik:Wikipedia]]
[[زمرہ:مجازی اسماج]]
[[iu:ᐅᐃᑭᐱᑎᐊ/uikipitia]]
[[jbo:uikipedias]]
[[زمرہ:ویب 2.0]]
[[زمرہ:وکیمیڈیا منصوبے]]
[[kab:Wikipedia]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا]]
[[ku:Wikipedia]]
[[la:Wikipedia]]
[[زمرہ:ویکی]]
[[lad:ויקיפידיה]]
[[my:ဝီကီပိဒိယ]]
[[mzn:ویکیپدیا]]
[[na:Wikipedia]]
[[nds-nl:Wikipedia]]
[[ng:Wikipedia]]
[[nv:Wikiibíídiiya]]
[[pa:ਵਿਕਿਪੀਡਿਆ]]
[[sa:विकिपीडियः]]
[[sah:Бикипиидийэ]]
[[se:Wikipediija]]
[[tt:Википедиә]]
[[ug:Wikipédiye]]
[[yi:‫װיקיפעדיע]]

نسخہ بمطابق 08:59، 11 نومبر 2015ء

ویکیپیڈیا کو جنوری 2001ء میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ 2004ء میں ہواـ
اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی آن لائن ویب سائٹ ہے جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی معلومات کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئے کوئی موضوع، کوئی معلومات، کوئی لفظ ہو تو بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کردیجئے کہ اسی طرح یہ دریا، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو ویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراھم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی اردو کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔

ویکیپیڈیا کیا ہے؟

ویکیپیڈیا ایک دائرہ المعارف ہے جو کہ مشترکہ طور پر اسکے قائرین و ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرہ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو کہ ویکی کہلاتی ہے اور تحریری اشتراک میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے میں بے شمار ترامیم و اضافے کرکہ مستقل ویکیپیڈیا کو ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترامیم ویکیپیڈیا میں دائیں جانب دئیے گئے حالیہ تبدیلیاں میں محفوظ کرلی جاتی ہیں؛ اسکے علاوہ صفحات میں کی گئی ترامیم ، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے حصے میں محفوظ ہوجاتی ہیں جنکو آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بہودا ترامیم کو سرعت سے حذف کردیا جاتا ہے۔

چند فوائد

1. ویکیپیڈیا ایک عالمگیر موقع (site) ہے اور اس پر کی گئی آپ کی تحریر بھی عالمگیر ہوگی۔
2. ویکیپیڈیا آپ کو حبالہ محیط عالم پر لامحدود فضاء (space) مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ جس قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت استعمال کر سکتے ہیں۔
3. ویکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ مہیا کرتا ہے ، جس پر آپ اپنے بارے میں جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
4. ویکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہونگے۔
5. ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری مدد فراھم کرے گا تاکہ آپ اپنی تحریر بخوبی مکمل کر سکیں۔
6. آپ کا جو مضمون بھی جامع ہو جائے گا ویکیپیڈیا اسکو منتخب مقالے کا درجہ دے کر صفحۂ اول (ہوم پیج) کی زینت بنائے گا۔
7. آپ کا نام آپ کے ہر مضمون کے تاریخچے میں ہمیشہ کے لئےمحفوظ ہو کر تاریخ کی زینت بنے گا۔

آپ کیا کر سکتے ہیں؟

آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تحریر یا ترمیم کرسکتے ہیں اور اس میں کسی قسم کے تذبذب یا فکر سے کام نہ لیں — اس ویکیپیڈیا میں ہر کوئی تقریباً ہر صفحے میں ترمیم کرسکتا ہے اور یہ آپکو اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ بس یہ ہے کہ اس میں لکھنے والوں کو بھی اپنی تحریروں میں معیار اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اگر کوئی نقص محسوس ہو تو اسے دور کردیں ، اگر کہیں کوئی ہجے کی غلطی ہو تو اسے درست کردیں اور اگر کوئی کمی ہو تو اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔

استعمال سے آپ ویکیپیڈیا کو کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے اور اسے آزادانہ اور بے فکر استمعال کرنے سے اسمیں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کرا جاسکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھائیے؛ کچھ لکھیے ، کچھ درست کیجئے اور اسکو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کے لئے اپنی کوشش شامل کیجئے!

مزید دیکھیے

ویکیپیڈیا زیرو