"اشاراتی حرکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکائی، اضافہ مواد
م Abualsarmad نے صفحہ Gesture کو بجانب اشاراتی حرکت منتقل کیا: اردو میں تبدیل
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:10، 11 نومبر 2015ء

اشاراتی حرکت؛ اظہار؛ کسی خیال، احساس یا جذبے کو ظاہر کرنے یا کسی دلیل یا رائے کو تقویت دینے کے لیے حرکت یا عمل؛ جسم یا اعضا کی حرکت؛ اشارت؛ ادا؛ علامت؛ علامت کے طور پر کوئی عمل جیسے علامت امن۔ (فعل متعدی) اشاروں کے ذریعے بیان کرنا۔ (فعل لازم) اشارہ ہونا۔[1]

ایماء یا ایما : Gesture

ایمائات : Gestures

ایمائت / ایماکاری : Gesturing




حوالۂ لغت

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان