134,972
ترامیم
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات) |
(غیر ضروری مواد کا اخراج) |
||
{{ضم|شاہنامہ فردوسی}}
[[تصویر:Persischer Meister 001.jpg|300px|thumb|سولہویں صدی کا ایک فن پارہ، جس میں شاہنامہ کے ایک منظر کو پیش کیا گیا ہے، جس میں شاہ سلیمان کو دکھایا گیا ہے]]
'''شاہنامہ''' جس کا لفظی مطلب شاہ کے بارے یا کارنامے بنتا ہے، [[فارسی ادب]] میں ممتاز مقام رکھنے والی شاعرانہ تصنیف ہے جو کہ [[فارسی]] [[شاعر]] فردوسی نے تقریباً [[1000ء]] میں لکھی۔ اس شعری مجموعہ میں “عظیم فارس“ کے تہذیبی و ثقافتی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مجموعہ تقریباً 60000 سے زائد [[شعر|اشعار]] پر مشتمل ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف =فرح لالہ نی | ربط =http://www.theismaili.org/cms/998/A-thousand-years-of-Firdawsis-Shahnama-is-celebrated | تاریخ اشاعت = | عنوان =فردوسی کے شاہنامہ کا ہزار سالہ جشن | ترجمہ عنوان = | ناشر =اسماعیلی ڈاٹ آرگ | زبان = }}</ref>
|