"19 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اپریل |
م تحسینی تبدیلی using AWB |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پرتگال}} [[1320ء]] - [[پیٹر اول]]، [[پرتگال]] کے بادشاہ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پرتگال}} [[1320ء]] - [[پیٹر اول]]، [[پرتگال]] کے بادشاہ |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[1933ء]] -[[برطانوی]] [[ڈکی برڈ]]، [[کرکٹ]] [[امپائر]] |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[1933ء]] -[[برطانوی]] [[ڈکی برڈ]]، [[کرکٹ]] [[امپائر]] |
||
* [[1975ء]] بھارت نے روس کی مدد سے پہلا سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3284| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |

* [[1972ء]] بنگلا دیش دولت مشترکہ کارکن بنا<ref name=uc/> |
* [[1972ء]] بنگلا دیش دولت مشترکہ کارکن بنا<ref name=uc/> |
||
* [[1954ء]] پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے اردو اور بنگالی کو قومی زبان قراردیا<ref name=uc/> |
* [[1954ء]] پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے اردو اور بنگالی کو قومی زبان قراردیا<ref name=uc/> |
||
== وفات == |
== وفات == |
||
سطر 40: | سطر 38: | ||
<references/> |
<references/> |
||
{{حوالہ جات |گروپ=uc}} |
{{حوالہ جات |گروپ=uc}} |
||
{{مہینے}} |
{{مہینے}} |
نسخہ بمطابق 18:55، 15 نومبر 2015ء
17 اپریل | 18 اپریل | 19 اپریل | 20 اپریل | 21 اپریل |
واقعات
- 1539ء - معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط
- 1587ء - برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانوی بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
- 1770ء - جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
- 1810ء - وینیزویلا آزاد ہو گیا۔
- 1839ء - معاہدہ لندن کے تحت بیلجیم ایک الگ سلطنت بن گیا
- 1904ء - کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
- 1909ء - ژاں دی آرک کو سینٹ قرار دے دیا گیا۔
- 1946ء - لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے
- 1961ء - امریکہ کیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا
- 1971ء - سیرالیون جمہوریت بن گیا
- 1999ء - ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی
ولادت
- 1320ء - پیٹر اول، پرتگال کے بادشاہ
- 1933ء -برطانوی ڈکی برڈ، کرکٹ امپائر
- 1975ء بھارت نے روس کی مدد سے پہلا سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا [1]
- 1972ء بنگلا دیش دولت مشترکہ کارکن بنا[1]
- 1954ء پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے اردو اور بنگالی کو قومی زبان قراردیا[1]
وفات
- 1054ء - پوپ لیو نہم
- 1390ء - رابرٹ دوئم، اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ
- 1824ء - لارڈ بائرن، برطانوی ادیب
- 1881ء - بنجمن ڈزرائلی، برطانوی وزیر اعظم
- 1967ء - کانریڈ ایڈینوئر، مغربی جرمن چانسلر
- 1970ء - امتیاز علی تاج، پاکستانی مصنف
- 1974ء - محمد ایوب خان، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
تعطیلات و تہوار
- 1811ء وینیزویلا میں یوم آزادی [1]
- سیئیرا لیئون میں یون جمہوریت
- یوراگوئے میں "33 کا اترنا"
- بائی سائیکل کا عالمی دن [1]