"سلسلہ کوہ مشرقی لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م تحسینی تبدیلی using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Hermonsnow.jpg|تصغیر| [[کوہ حرمون]] جسے [[جبل الشيخ]] بھی کہا جاتا ہے [[سلسلہ کوہ مشرقی لبنان]] کی سب سے بلند چوٹی ہے]]
[[ملف:Hermonsnow.jpg|تصغیر| [[کوہ حرمون]] جسے [[جبل الشيخ]] بھی کہا جاتا ہے سلسلہ کوہ مشرقی لبنان کی سب سے بلند چوٹی ہے]]


'''سلسلہ کوہ مشرقی لبنان''' (Eastern Lebanon Mountain Range)
'''سلسلہ کوہ مشرقی لبنان''' (Eastern Lebanon Mountain Range)

نسخہ بمطابق 00:00، 16 نومبر 2015ء

کوہ حرمون جسے جبل الشيخ بھی کہا جاتا ہے سلسلہ کوہ مشرقی لبنان کی سب سے بلند چوٹی ہے

سلسلہ کوہ مشرقی لبنان (Eastern Lebanon Mountain Range) (عربی: جبال لبنان الشرقية) جس کا مغربی نام اینٹی لبنان (Anti-Lebanon mountains) ہے، شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اسکا مغربی نام اینٹی لبنان یونانی نام Anti-Libanus سے ہے جس میں سابقہ اینٹی کے معنی مخالف یا برعکس کے ہیں۔ یہ سلسلہ کوہ لبنان کے سامنے ہے۔ اس کا جنوبی حصہ سطح مرتفع گولان میں شامل ہے۔ مغرب میں وادی اسے وسطی لبنان جس کرتی ہے۔ اسکے شمال میں وادی بقاع اور جنوب میں دریائے حاصبانی واقع ہے۔ مشرق میں شام کی مشرقی سطح مرتفع ہے جس میں دمشق شہر بھی واقع ہے۔ سلسلہ کی بلند ترین چوٹی کوہ حرمون ہے۔