"الحمرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی using AWB |
|||
سطر 22: | سطر 22: | ||
</gallery> |
</gallery> |
||
[[زمرہ:ہسپانیہ میں شاہی رہائش گاہیں]] |
|||
[[زمرہ:ہسپانیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]] |
|||
[[زمرہ:غرناطہ]] |
[[زمرہ:غرناطہ]] |
||
[[زمرہ:اندلوسیا کے قلعے]] |
[[زمرہ:اندلوسیا کے قلعے]] |
نسخہ بمطابق 00:08، 16 نومبر 2015ء
غرناطہ (اسپین) میں پہاڑی پر تعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ مسلمانوں نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار مسجدیں اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں غرناطہ کا قصر الحمرا خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کے زوال کے بعد ان کی حکومت کے بیشتر نشانات مٹا دیے گئے ۔ صرف چند آثار ان کی عظمت پارینہ کے شاہد ہیں۔
الحمرا کا محل سرخ پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے اس کا نام الحمرا ہے۔ ۱۲۱۳ء میں محمد ثانی نے اس کی بنیاد رکھی اور یوسف اول نے ۱۳۴۵ء میں اس کو عربی طرز کے نقش و نگار سے مزین کیا۔ اس محل کے کمرے جس صحن کے اردگرد بنے ہوئے ہیں اسے البراقہ کہتے ہیں۔ جس کے معنی ہیں بجلی کی سی چمک دمک والا۔ البراقہ کے بالمقابل شیروں کا صحن ہے جس میں شیروں کو لڑایا جاتا تھا۔
ویکی ذخائر پر الحمرا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
-
چارلز پنجم کے محل کا آنگن
-
الحمرا اورسئےرا نیوادا کا پس منظر
-
الحمرا رات میں
-
مقرابا
-
شیروں والا فؤارہ
-
شیروں والاآنگن
-
شیروں والاآنگن
-
قصرنصری
-
رات کی روشنی
-
قصرکا حوض
-
قصرنصری میں روشنی کا کھیل
-
دروں والا محل
-
قصرنصری کی ایک تفصیل