"رویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلیے ← کے لیے (2) using AWB
سطر 1: سطر 1:
<small>''لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: [[رویہ (ضد ابہام)]]''</small>
<small>''لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: [[رویہ (ضد ابہام)]]''</small>


علم [[نفسیات]] میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اسکا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اسکی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اسکے روزمرہ [[حیات|زندگی]] کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اسکے کسی ایک عمل یا فعل کیلیے بھی کیا جاتا ہے اور اسکی مکمل ذات یا فطرت کیلیے بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔
علم [[نفسیات]] میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اسکا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اسکی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اسکے روزمرہ [[حیات|زندگی]] کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اسکے کسی ایک عمل یا فعل کے لیے بھی کیا جاتا ہے اور اسکی مکمل ذات یا فطرت کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Behavior}}
{{Commonscat|Behavior}}



نسخہ بمطابق 00:28، 16 نومبر 2015ء

لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: رویہ (ضد ابہام)

علم نفسیات میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اسکا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اسکی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اسکے روزمرہ زندگی کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اسکے کسی ایک عمل یا فعل کے لیے بھی کیا جاتا ہے اور اسکی مکمل ذات یا فطرت کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔