Jump to content

"4 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  7 سال پہلے
م
←‏واقعات: clean up, replaced: ← (8) using AWB
م (تحسینی تبدیلی using AWB)
م (←‏واقعات: clean up, replaced: ← (8) using AWB)
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1956ء]] - واحد صدارتی امیدوار [[اسکندر مرزا]] [[پاکستان]] کے [[صدر پاکستان|صدر]] منتخب ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2008ء]] - [[لاہور]] کے بحریہ وار کالج کی پارکنگ میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 5 شہید، 11 زخمی۔
* [[1977ء]] رومانیہ میں زلزلہ،ایک ہزار پانچ سو اکتالیس افراد ہلاک۔ <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
* [[1962ء]] پہلے امریکی ایٹمی پاور پلانٹ نے انٹارکاٹیکا میں کام شروع کیا۔ <ref name="pp"/>
* [[1945ء]] فن لینڈ نے جرمنی سے جنگ کا اعلان کیا۔ <ref name="pp"/>
* [[1945ء]] برطانیہ میں شہزادی ایلزبتھ نے بطور ڈرائیور برطانوی افواج میں شمولیت اختیار کی جو بعد میں ملکہ الزبتھ دوم بنیں۔ <ref name="pp"/>
* [[1894ء]] شنگھائی میں بڑے پیمانے پرآتشزدگی،ایک ہزار سے زائد عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ <ref name="pp"/>
* [[1861ء]] ابراہم لنکن امریکا کے سولہویں صدرکی حیثیت سے سنبھالا۔ <ref name="pp"/>
* [[1861ء]] امریکا کا پہلا قومی پرچم بنا یا گیا۔ <ref name="pp"/>
* [[1791ء]] ورماؤنٹ امریکا کی چودہویں ریاست بنا۔ <ref name="pp"/>
* [[1665ء]] برطانوی بادشاہ چارلس دوئم نے ہالینڈ سے جنگ کا اعلان کیا۔ <ref name="pp"/>
 
22,177

ترامیم