"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← using AWB
م (clean up, replaced: ← using AWB)
{{باب|ہندسیات | Nuvola apps kcmsystem.svg | 35}}
'''ہندسیات''' کو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے اور عربی میں ہندس یا الہندس جبکہ فارسی میں مہندسی کہتے ہیں۔ ہندسیات دراصل روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے فنی مسائل کو حل کرنے کی غرض سے اور زندگی کو سہل اور آسان بناے کی خاطر ، [[سائنس]]ی اور [[طراز (ضدابہام)|طراز]]ی (technical) [[معلومات]] کے نفاذ (application) کو کہتے ہیں ۔ اسکو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے۔ وہ افراد جو اس کام یا شعبہ علم میں مہارت رکھتے ہیں انکو [[مہندس]] یا Engineers کہا جاتا ہے۔ ایک مہندس ؛ [[سائنس]]، [[طرزیات]] [[ریاضی]] اور [[شمارندکاری|شمارندہ کاری]] کی معلومات کو استعمال کرتے ہوئے ، اپنی بصیرت و پروازتخیل اور اپنی صلاحیت تخمینہ کاری و تعین کے ذریعہ فنی مسائل کا عملی حل تلاش کرتا ہے۔ مہندسی یا انجینیرنگ کا نتیجہ عام طور پر ایک [[طرح]] (design) یا [[پیداوار]] (production) ہو سکتا ہے (مثلا بجلی کی پیداوار) اور یا پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کسی مفید [[مادہ (شے)|شے]] (object) یا [[عملیت|عمل]] (process) کی کارگذاری (operate) کی جاسکے (مثلا [[وابور|انجن]] جسکی کارگذاری سے گاڑی چلائی جاسکتی ہے)۔
{{اصطلاح برابر|
ہندسیات <br /> ہندسات <br /> مہندس <br /> [[ہندسہ]] <br /> علم الہندسہ|
20,842

ترامیم

فہرست رہنمائی