22,165
ترامیم
Abikan (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Minor corrections) |
م (clean up, replaced: ← using AWB) |
||
| ملک = [[اطالیہ|اٹلی]]
| علاقہ = [[ایمیلیا رومانیا]]
| صوبہ =
| رقبہ = 260
| سطح سمندر سے بلندی = 55+
| آبادی = 175,789 (31 [[دسمبر]] , [[2004ء]])
| پوسٹل کوڈ = 43100
| کوڈ = 0521
| قصبات =
| ناظم (سنداکو) = [[ایلویو اوبالدی]] (28 [[مئی]] [[2002ء]] سے)
}}
'''پارما''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Parma) شمالی [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[ایمیلیا رومانیا]] کا صوبہ ہے جو اپنے اعلی معیار کے فن تعمیر اور زرخیز مضافاتی علاقہ کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔یہ شہراطالیہ کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک [[جامعہ پارما]] کا ٹھکانا ہے۔ پارما نام کی ہی پتلی سے ندی شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ اطالوی شاعر [[آتیلیو برتولوچی]] ([[Attilio Bertolucci]]) نے لکھا تھا کہ صدر مقام ہونے کے لیے شہر میں ایک دریا ہونا چاہیے، اور چھوٹا صدر مقام ہونے کے ناتے پارما کے پاس چھوٹا دریا یا ندی ہے۔▼
▲پارما ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Parma) شمالی [[اطالیہ|اٹلی]] کے علاقہ [[ایمیلیا رومانیا]] کا صوبہ ہے جو اپنے اعلی معیار کے فن تعمیر اور زرخیز مضافاتی علاقہ کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔یہ شہراطالیہ کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک [[جامعہ پارما]] کا ٹھکانا ہے۔ پارما نام کی ہی پتلی سے ندی شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ اطالوی شاعر [[آتیلیو برتولوچی]] ([[Attilio Bertolucci]]) نے لکھا تھا کہ صدر مقام ہونے کے لیے شہر میں ایک دریا ہونا چاہیے، اور چھوٹا صدر مقام ہونے کے ناتے پارما کے پاس چھوٹا دریا یا ندی ہے۔
== تاریخ ==
پارما اور [[مودنہ]] کی مشترکہ رومی کالونی 183 قبل مسیع میں بنائی گئی تھی اور قریبا دو ہزار خاندانوں کو آباد کیا گيا۔
شہر کو [[اتیلا]] ([[ایٹلا|Attila]]) نے فتح کیا، جسکے بعد بربر بادشاہ [[اودوآسر]] ([[Odoacer]]) سے اسکے پیروکاروں کو دیا گیا۔ [[گوتھک لڑائی]] ([[Gothic War]]) میں [[توتیلا]] ([[Totila]]) کے ہاتھوں تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسکے بعد [[بازنطینی سلطنت]] کا حصہ بنا اور پھر [[569ء]] سے اٹلی کی [[لومباردیہ|لومباردی]] حکومت کا حصہ۔ شہر [[ویا فرانسیجینا]] ([[Via Francigena]]) کی اہم سراۓ کے طور ابھرا، جو روم کو شمالی یورپ سے ملاتی تھی، اور آنے والی صدیوں میں مسافروں کی سہولت کے لیے شہر میں کئی ہسپتال اور سراۓ تعمیر کیے گۓ۔
{|
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color|#FFA799}}};"> '''ایمیلیا رومانیا کے صوبے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[بلونیا|بولونیا]] | [[فیرارا]] | [[فورلی چیسینا]]| [[مودنا]]|
|}
== نگار خانہ ==
|
ترامیم