"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 5: سطر 5:


== جغرافیائی خصوصیات ==
== جغرافیائی خصوصیات ==
[[بحیرہ سيتو داخلی]] مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ <ref>{{cite web|title=Inland Se|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/288431/Inland-Sea|publisher=Encyclopædia Britannica Online|accessdate=22 February 2013}}</ref>
بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ <ref>{{cite web|title=Inland Se|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/288431/Inland-Sea|publisher=Encyclopædia Britannica Online|accessdate=22 February 2013}}</ref>


== تصاویر ==
== تصاویر ==
سطر 24: سطر 24:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


{{سانچہ:فہرست بحیرات}}
{{فہرست بحیرات}}

{{نامکمل}}


[[زمرہ:جغرافیہ ہیروشیما پریفیکچر]]
[[زمرہ:جغرافیہ ہیروشیما پریفیکچر]]
سطر 30: سطر 32:
[[زمرہ:جغرافیہ یاماگوچی پریفیکچر]]
[[زمرہ:جغرافیہ یاماگوچی پریفیکچر]]
[[زمرہ:جاپان کے بحیرات|سيتو داخلی]]
[[زمرہ:جاپان کے بحیرات|سيتو داخلی]]
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 11:33، 18 نومبر 2015ء

بحیرہ سيتو داخلی

بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshuشیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔

یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو کہ بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔

جغرافیائی خصوصیات

بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔ [1]

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔