"جغرافیائی امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
clean up, replaced: ← using AWB
م (clean up, replaced: ← using AWB)
'''جغرافیائی امتیاز''' یا امتیازی بلندی (Topographic Prominence یا Relative Height) کسی پہاڑ یا پہاڑی کی چوٹی اور اس کے گرد پست ترین لکیر (جو اس سے اونچی کسی اور چوٹی کے گرد نہ ہو) کے درمیان عمودی بلندی کو کہتے ہیں۔ یہ کسی چوٹی کی آزادی کا پیمانہ ہے۔ "کول" اس لکیر پر ایک منفرد نقطہ ہوتا ہے اور مورث اس سے اونچا پہاڑ ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:کوہ پیمائی]]
20,843

ترامیم

فہرست رہنمائی