"نظامت توضیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 14 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1153495 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← (18) using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:ConfiurationActivityModel.png|thumb|نظامت توضیع کی مثال]]

نظامت توضیع {{دیگر نام|انگریزی=Configuration Management}} سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔
'''نظامت توضیع''' {{دیگر نام|انگریزی=Configuration Management}} سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔

کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئرنگ تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔

مثلاً، ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات

عسکری نظام کے علاوہ یہ عملکاری اب [[مدنی ہندسیات]] کے اندر ڈومین ماڈلز (Domain Models) کے لئے اور صنعتی ہندسیات کے متعلقہ شعبہ جات جیسا کہ سڑکیں، پل، نہریں، پشتے (Dams) اور عمارتیں بنانے میں بھی مستعمل ہے۔

==تعارف==
==تعارف==
کسی بھی نظام کے دائرہ حیات میں نظامت توضیع (c.m) کا اطلاق اس نظام میں شفافیت لانے کیساتھ کارگردگی اور طبعی وعملی خواص میں ضابطے کا باعث بنتا ہے۔ یہ اس امر کی بھی یقین دہانی کراتا ہے کہ نہ صرف کارگردگی توقعات کے عین مطابق ہے بلکہ تمام مجوزہ تفصیلات دستاویزی شکل میں بھی موجود ہیں۔ اس سی-ایم عملکاری کا بنیادی مقصد مربوط نظام میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لیئے باقرینہ انتظام کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ تا کہ اس سے وسعت نظام، بہتر کارگردگی، عملی بھروسا اور بحالی نظام جیسے کہ نظام کے دائرہ کار میں وسعت، تخفیف لاگت، عملی خطرات میں خاطر خواہ کمی، نظامی تسلسل اور کمی اورکوتاہی کے ازالہ جیسے فوائد حاصل کیئے جا سکیں۔ سی-ایم کے کسی نظام پر اطلاق کی لاگت اور بہت سے مصارف کو ختم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ اسکی عملدرآمدی کے بغیر کسی بھی نظام کی ترویج بہت سے تباہ کن مسائل کا شکار ہو سکتی ہے جو کہ نظام کے دائرہ حیات پر موثر طریقے سے اثر انداز ہونگے۔

{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 05:47، 19 نومبر 2015ء

نظامت توضیع کی مثال

نظامت توضیع (انگریزی: Configuration Management) سے مراد وہ عملکاری (Process) ہے جو کسی بھی حصیلہ (Product) کو رواج دینے اور اسکے دائرہ حیات کے دوران بمطابق اشتقاق (Design) و عملیاتی (Operational) معلومات، کارگردگی کو برقرار و بحال رکھنے اور اسکے طبعی خواص کو ضروریات سے ہم آہنگ رکھنے کے لیئے مستعمل ہو۔ اسے آگے کے مضموں میں ہم سی-ایم کے مخفف سے ظاہر کریں گے۔

کنفیگریشن مینجمنٹ کی یہ عملکاری عسکری انجینئرنگ تنظیموں کے اندر پیچیدہ نظاموں میں وسیع تر پیمانے پر استعمال ہوتی ہے۔

مثلاً، ہتھیاروں کا نظام، نظام ترسیلات (Vehicle System) یا پھر نظام اطلاعات عسکری نظام کے علاوہ یہ عملکاری اب مدنی ہندسیات کے اندر ڈومین ماڈلز (Domain Models) کے لئے اور صنعتی ہندسیات کے متعلقہ شعبہ جات جیسا کہ سڑکیں، پل، نہریں، پشتے (Dams) اور عمارتیں بنانے میں بھی مستعمل ہے۔

تعارف

کسی بھی نظام کے دائرہ حیات میں نظامت توضیع (c.m) کا اطلاق اس نظام میں شفافیت لانے کیساتھ کارگردگی اور طبعی وعملی خواص میں ضابطے کا باعث بنتا ہے۔ یہ اس امر کی بھی یقین دہانی کراتا ہے کہ نہ صرف کارگردگی توقعات کے عین مطابق ہے بلکہ تمام مجوزہ تفصیلات دستاویزی شکل میں بھی موجود ہیں۔ اس سی-ایم عملکاری کا بنیادی مقصد مربوط نظام میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کے لیئے باقرینہ انتظام کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ تا کہ اس سے وسعت نظام، بہتر کارگردگی، عملی بھروسا اور بحالی نظام جیسے کہ نظام کے دائرہ کار میں وسعت، تخفیف لاگت، عملی خطرات میں خاطر خواہ کمی، نظامی تسلسل اور کمی اورکوتاہی کے ازالہ جیسے فوائد حاصل کیئے جا سکیں۔ سی-ایم کے کسی نظام پر اطلاق کی لاگت اور بہت سے مصارف کو ختم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ جبکہ اسکی عملدرآمدی کے بغیر کسی بھی نظام کی ترویج بہت سے تباہ کن مسائل کا شکار ہو سکتی ہے جو کہ نظام کے دائرہ حیات پر موثر طریقے سے اثر انداز ہونگے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔