"ری یونین میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 10 زمرہ
سطر 23: سطر 23:
==ماخد==
==ماخد==
* https://en.wikipedia.org/wiki/Religion_in_R%C3%A9union
* https://en.wikipedia.org/wiki/Religion_in_R%C3%A9union
[[زمرہ:فرانس کے محکمہ جات]]
[[زمرہ:فرانسیسی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات]]
[[زمرہ:افریقی جزائر]]
[[زمرہ:فرانس کے جزائر]]
[[زمرہ:بحر ہند کے جزائر]]
[[زمرہ:فرانس کے سمندر پار محکمہ جات]]
[[زمرہ:فرانس کے علاقے]]
[[زمرہ:جنوب افریقی خطہ]]
[[زمرہ:1946ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:آتش فشاں جزائر]]

نسخہ بمطابق 06:41، 19 نومبر 2015ء

ری یونین میں غالب مذہب رومن کیتھولک مسیحیت ہے۔ اس کے بعد ہندومت ہے جس میں مروگن جیسے فرقے شامل ہیں، پھر اسلام، چینی عوامی روایت مذہب اور بدھ مت آتے ہیں۔ری یونین میں تمام مذاہب کو آزادی سے حکومت کے ظلم و ستم کے بغیرمانا جاتا ہے ۔[1] چونکہ مذہبی مردم شماری پر فرانس میں پابندی ہے اس لیے یہ بھی ری یونین پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا تمام مذاہب کے اعداد و شمار تخمینے ہیں. مذہبی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق آبادی کا 84.9٪ مسیحی ہے، ہندو 6.7 فیصد اور مسلمان 2.15 فیصد ہیں .[2] شہروں میں عبادت کے لیے مسلمانوں کے لیے کم سے کم ایک مسجد ہے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں.[3]

عبادت گاہیں

انہیں بھی دیکھیے

حوالہ جات

خارجی روابط

ماخد