"آستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 3: سطر 3:
'''آستر''' ایک خدا پرست [[یہودی]] خاتون تھی جسے [[ایران]] کی [[ملکہ]] بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا [[مردکی]] نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔

[[ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ [[مردکی]] کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔

مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔

آستر کے نام سے[[کتاب مقدس]] کے [[عہد نامہ قدیم]] میں ایک [[کتاب آستر]] بھی ہے۔

==مزید دیکھئے==
==مزید دیکھئے==
*[[کتاب آستر]]
*[[کتاب آستر]]

نسخہ بمطابق 23:00، 19 نومبر 2015ء

ملکہ آستر، 1878 میں ایڈون لونگ کے تخیل کے مطابق.

آستر ایک خدا پرست یہودی خاتون تھی جسے ایران کی ملکہ بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا مردکی نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔
ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔
آستر کے نام سےکتاب مقدس کے عہد نامہ قدیم میں ایک کتاب آستر بھی ہے۔

مزید دیکھئے