"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Mohamed.book.8.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jcb نے حذف کردیا ہے
clean up, replaced: ← using AWB
سطر 7: سطر 7:


جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ [[سمعی فیتہ|سمعی فیتے]] <small>(audio tapes)</small>، [[کیسٹ|کیسٹیں]] <small>(cassettes)</small>، [[بصری فیتہ|بصری فیتے]] <small>(video tapes)</small> اور [[رقمبصری قرص|رقمبصری قرص جات]] <small>(digital video discs)</small> وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں. <br />
جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ [[سمعی فیتہ|سمعی فیتے]] <small>(audio tapes)</small>، [[کیسٹ|کیسٹیں]] <small>(cassettes)</small>، [[بصری فیتہ|بصری فیتے]] <small>(video tapes)</small> اور [[رقمبصری قرص|رقمبصری قرص جات]] <small>(digital video discs)</small> وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں. <br />
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی [[معلومات]] تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کرسکتا ہے. بمع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی [[کِتاب دار]]وں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.<br />
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی [[معلومات]] تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کرسکتا ہے. بمع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی [[کِتاب دار]]وں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.


== تصاویر ==
== تصاویر ==
سطر 33: سطر 33:
* [[کتب خانہ ارسطو]]
* [[کتب خانہ ارسطو]]
* [[کتب خانہ پرگامم]]
* [[کتب خانہ پرگامم]]
* [[کتب خانہ اشور بنی پال]]
* [[کتب خانہ اشور بنی پال]]
* [[کتب خانہ اسکندریہ]]
* [[کتب خانہ اسکندریہ]]


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{Commonscat|Libraries}}
{{Commonscat|Libraries}}



[[زمرہ:کتب خانے]]
[[زمرہ:کتب خانے]]

نسخہ بمطابق 07:02، 20 نومبر 2015ء

قائد اعظم دارالکتب، لاہور، پاکستان

کتب خانہ یا دارُالکُتُب یا مکتبہ (Library)، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کیلئے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بناء پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں.

یا

کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں.

جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ سمعی فیتے (audio tapes)، کیسٹیں (cassettes)، بصری فیتے (video tapes) اور رقمبصری قرص جات (digital video discs) وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں.
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی معلومات تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کرسکتا ہے. بمع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی کِتاب داروں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں.

تصاویر

مزید دیکھیے

بیرونی روابط